the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


سروے کے مطابق امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہیں۔

سروے کے مطابق   بچوں کی زیادہ تر تعداد ٹوئٹر اور انسٹگرام کے استعمال کو ترجیح دیتی ہیں جبکہ فیس بک کا تیسرا نمبر ہے، امریکی  ادارے کی جانب سے کئے گئے سروے میں بچوں سے پوچھا گیا کہ وہ سماجی رابطے کے لئے کس سائٹ کا استعمال کرتے ہیں جس پر 76 فیصد بچوں کا



کہنا تھا کہ انسٹگرام ان کی سب سے مقبول سماجی رابطہ کی سائٹ ہے، 59 فیصد کی جانب سے ٹوئٹر کے استعمال کو پسندیدہ قرار دیا گیا جبکہ 45 فیصد بچوں کا کہنا تھا کہ وہ فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔

سروے کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کی مقبولیت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہےجبکہ گزشتہ 6 ماہ پہلے کئے گئے سروے میں 72 فیصد بچوں نے فیس بک کو مقبول سائٹ قرار دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.